سپلائی لائن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رسد کا راستہ، ترسیل کا ذریعہ۔ "جہاں. دہشت گردوں کی سپلائی لائن بحال ہو وہاں قوم کے ہر فرد و بشر کو ٢٤ گھنٹے. تیار رہنا چاہیے۔"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١اگست، ١١١ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'سپلائی' کے ساتھ انگریزی اسم 'لائن' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رسد کا راستہ، ترسیل کا ذریعہ۔ "جہاں. دہشت گردوں کی سپلائی لائن بحال ہو وہاں قوم کے ہر فرد و بشر کو ٢٤ گھنٹے. تیار رہنا چاہیے۔"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١اگست، ١١١ )

جنس: مؤنث